سِول پاکستان کا مطلب کیا؟

جب اردو بلاگ کے لیے ’’سول پاکستان‘‘ کا نام میرے ذہن میں آیا تو مجھے یہ ہر اعتبار سے جامع اور مانع محسوس ہوا۔ میں نے چند لغات وغیرہ دیکھیں، اور اس طرح میرے تاثر کی تصدیق ہو گئی۔ یہاں بھی میں صرف لغات اور قاموسوں کی مدد سے لفظ ’’سول‘‘ کے مفہوم و معنی … Continue reading سِول پاکستان کا مطلب کیا؟